نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
جنرل میٹس کو ٹرمپ نے ملک کا وزیر دفاع بنایا ہے جبکہ مایک فلن افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر بھی رہ چکے ہیں۔ اسی طرح زلمی خلیل زاد، افغان نژاد ہیں اور وہ ٹرمپ کے مشیر خاص ہیں۔ وہ افغانستان میں امریکی سفارت بھی رہ چکے ہیں۔ ان سب باتوں کے مد نظر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ٹرمپ کی ٹیم اپنی خارجہ پالیسی م ...
جنرل جیمز میٹس نے کہا کہ امریکا کو اپنے مفاد کی حفاظت کے لئے اب علاقے میں پاکستان کی حکومت اور فوج پر اعتماد کی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے سینیٹ کی مسلح افواج کی کمیٹی میں یہ بیان کیا کہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں کافی نشیب و فراز ہیں لیکن ہم امریکا کی قومی سیکورٹی اورعلاقے میں سیکورٹی کے انتظاما ...
جنرل ینس اسٹولٹنبرگ سے ملاقات کے بعد کہا کہ ٹرمپ کی جانب سے جو بیان سامنے آیا ہے اور ان کے وزیر دفاع جیمز میٹس کی جانب سے جو بیان سامنے آیا ہے دونوں میں کافی تضاد ہے۔
اسٹین مائیر نے ٹرمپ کے حالیہ انٹرویو کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میں نے آج نہ صرف یورپی یونین کے ...